فوٹو گیلری

  • dsc01180.jpg
  • img1148a.jpg
  • img1149a.jpg
  • img1154a.jpg
  • img1156a.jpg

ووٹ

سائٹ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
 

ممبر شپ





ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر manager   
پیر, 27 مئی 2013 11:57

واضح رہے کہ ماہ رجب، شعبان اور رمضان بڑی عظمت اور فضیلت کے حامل ہیں اور بہت سی روایات میں ان کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ جیساکہ حضرت محمد کا ارشاد پاک ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحرینیو! قائدین کی پیروی کریں؛مطالبات سے پسپائی اختیار نہ کریں۔ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر manager   
پیر, 27 مئی 2013 11:55

حزب الله کے سربراه سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر اپنی تقریر میں بحرینیوں سے مخاطب ہو کر کہا: 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عوام اگر شیعہ ہیں تو بحرین کے واقعات پر خاموشی اختیار نہیں کی جاسکتی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر manager   
پیر, 27 مئی 2013 11:53

بحرین کا عوامی انقلاب مصر، تیونس، لیبیا اور یمن کے انقلابات جیسا ہے امریکہ، بحرین میں شیعہ سنی مسئلہ چھیڑ کر عالمی رائے عامہ کو گمراہ کررہا ہےاسلامی جمہوریہ ایران 32 برس سے فلسطینی کاز کی حمایت کرتا آیا ہے اور تیونس، مصر، لیبیا اور یمن کے انقلابات کی حمایت کررہا ہے جبکہ ان ممالک کے عوام شیعہ نہیں ہیں لہذا بحرین کے مسئلے میں صرف عوام کے شیعہ ہونے کی وجہ سے خاموشی اختیار نہیں کی جاسکتی۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جوانوں کو فکری اور اعتقادی انحراف سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر manager   
پیر, 27 مئی 2013 11:49

جس طرح لوگوں کو جسمانی لحاظ سے سالم اور پاک رکھنے کیلئے کئی ایک پیشگی اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ان کو فکری اور اعتقادی آلودگیوں سے پاکسازی اور محفوظ رکھنے کیلئے بھی پیشگی اقدامات کے طور پر معاشرے میں علمی اور ثقافتی تدابیر کواسطرح مرتب کرنے کی ضرورت ہے کہ جوانوں اور نوجوانوں کیلئے ایک پاک ، سالم اور فکری آلودگیوں سے دور ماحول میسر ہو۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عید مباہله، علم و عمل کا لا علمی اور بی عملی پر فتح کی عید پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر manager   
پیر, 27 مئی 2013 11:47

رسول خدا حضرت محمد بن عبداللہﷺ نےحجاز اور یمن کے درمیان نجران نامی علاقےمیں مقیم عیسائیوں کو24 ذیحجہ 9 ہجری قمری کواللہ کی وحدانیت قبول کرنے کی دعوت دی جسے مباہلہ کہتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 1 کا 38